میرا نے خود کو پریانکا سے بڑی اداکارہ قرار دے دیا

میرا نے خود کو پریانکا سے بڑی اداکارہ قرار دے دیا

اداکارہ میرا نے نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ہالی ووڈ کی کسی بھی فلم میں شامل کرنے پ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پریانکا سے بڑی اداکارہ ہیں۔

اداکارہ میرا کو ہمشہ سے ہی خبروں میں رہنے کا بہت شوق ہے . اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن بخوبی جانتی ہیں، اداکارہ میرا اپنی گلابی، گلابی سی انگریزی تو کبھی بے باک تبصروں کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں

ابھی حال ہی میں اداکارہ میرا نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بالی ووڈ کی معروف ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پریانکا سے بڑی اداکارہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں