شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کی شوبز میں باقاعدہ انٹری

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کی شوبز میں باقاعدہ طورپرانٹری

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بھی اب شوبز ورلڈ میں باقاعدہ طور پر قدم رکھ دیا ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شوبز کی دنیا میں باقاعدہ طور پر قدم رکھ دیا ہے شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سے نہیں کیا بلکہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نے ماڈلنگ سے شروح کیا ہے۔

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے مشہور فیشن میگزین ’’ووگ انڈیا‘‘میں اگست کے شمارے کے لیے فوٹوشوٹ کرایا ہے یہ فوٹو شوٹ ان کا پہلا فوٹو شوٹ ہے جس میں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان دونوں ہی اپنی بیٹی کے شوبز میں قدم رکھنے پر خوش ہیں، کنگ خان اور’’گوری خان دوںوں نے ان کی بیٹی کا فوٹوشوٹ کرنے کے لیے ووگ کا بہت بہت شکریہ اداکیا۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان اپنے بچوں کی پڑھائی کے حوالے سے بہت سخت ہیں ان دونوں کا کہنا ہے کہ ان کے بچے جو کرنا چاہیں کریں لیکن سب سے پہلے انہیں اپنی تعلیم مکمل کرنی پرے گی۔ سہانا بہت جلد اپنی گریجویشن مکمل کرنے والی ہیں۔

شاہ رخ خان کے چند ایک تصوریں ان کی فمیی کے ساتھ

Image result for shahrukh khan with family

Related image

Related image

Related image

اپنا تبصرہ بھیجیں