جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال پر پیار کرنیکی ناکام کوشش

جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال پر پیار کرنیکی ناکام کوشش

پاکستانی سینیر اداکار جاوید شیخ کو اس وقت سب کے سامنے منہ کی کھانا پڑ گئی جب انہوں نے معروف اداکارہ مائرہ خان کے رخسار (گال) پر پیار کرنے کی کوشش کی پر ان کو سب کے سامنے منہ zکی کھانی پر گئی . پاکستانی سینیر اداکار جاوید شیخ نے جب معروف اداکارہ مائرہ خان کا منہ چومنے کی کوشش کی مگر ان کو ناکامی کا سامنا ہوا اور مائرہ خان نے جلدی سے اپنا منہ دوسری طرف کرلیا۔ایوارڈز کی تقریب میں بھرے ہال ، ٹی وی اور سوشل میڈیا پر جس جس نے یہ منظراپنی آنکھوں سے دیکھا ان سب نے جاوید شیخ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں