لندن میں چھٹیاں مناتی ہوئی اداکارہ نور کی ایسی تصاویرے سامنے آگئیں ہیں کہ جن کو دیکھ کر ہر پاکستانی اداکارہ نور تعریف کرنے پر مجبور ہوجائے

لندن میں چھٹیاں مناتیہوئی اداکارہ نور کی ایسی تصاویرے سامنے آگئیں ہیں کہ جن کو دیکھ کر ہر پاکستانی اداکارہ نور تعریف کرنے پر مجبور ہوجائے

ادکارہ نور بخاری اب حال میں ہی شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ چکی ہیں اوراب باقاعدہ طور پر حجاب کرتی ہیں ۔ اوران کا حجاب صرف عوام کو بیوقوف بنانےکے لیے نہیں‌کر رہی ہے بلکہ آج کل وہ جہاں، جہاں گھر سے باہر جاتی ہے ادکارہ نور بخاری کے سر پر سکارف نظر آتا ہے جو واقعی ہی ایک خوش کن بات ہے.

ابھی حال ہی میں جب اداکارہ نور بخاری چھٹیاں منانے لندن گئیں ہوئئ تھی تو وہاں لندن میں بھی انہوں نے دیگر اداکاراﺅں کی طرح ’ کپڑوں سے باہر‘ ہونے کی بجائے اپنے حجاب کوہر وقت برقرار رکھا۔

اداکارہ نور بخاری کی لندن میں لی گی چند تصوریں

http://urdunews.info/

http://urdunews.info/

http://urdunews.info/http://urdunews.info/

اپنا تبصرہ بھیجیں