کنجوس چینی کو دریا میں گاڑی دھونا بہت مہنگا پڑگیا چین میں ایک شخص نےچند سو روپے بچانے کی خاطر دریا میں کار دھونے کا ارادہ توکرلیا مگر اس کی کار کو پانی بہا لے گیا. ایک چینی شخص نے چند سو روپے بچانے کی خاطر اپنی کار دھونے کےلیے دریا میں ڈال دی . مزید پڑھیں