روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ/فوٹو فری پک

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (اردو نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) دو دن کی گراوٹ کے بعد امریکی کرنسی ڈالر روپے کے مقابلے میں مہنگی ہو گئی ہے اور آج ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹوں میں میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، پاؤنڈ،

سعودی ریال اور یو اے ای درہم سمیت تقریباً تمام کرنسیوں کے نرخ بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 159.52 روپے پر برقرار ہیں۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

Leave a Reply