صدارتی الیکشن چار امیدواروں تک محدود، خامنہ ای کا ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر زور

ویب ڈیسک —  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ 18 جون کے صدارتی انتخاب کے لیے بڑی تعداد میں باہر نکلیں۔ ان کے بقول، اس طرح کی طاقت دکھانے سے مزید پڑھیں

جنیوا میں صدر بائیڈن کی روسی ہم منصب پوٹن سے ملاقات ختم ہو گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن سے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں ملاقات ختم ہو گئی ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن اور دیگر اعلیٰ حکام بھی امریکی صدر کے مزید پڑھیں

ایران کے روسی سیٹلائٹ سسٹم خریدنے پر امریکہ کو تشویش نہیں، اعلیٰ امریکی کمانڈر

ویب ڈیسک —  ایران روس سے جو جدید سیٹلائٹ سسٹم خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے، وہ علاقے میں امریکہ کی سیکیورٹی کے لیے کسی خطرے کا باعث نہیں ہے۔ یہ بات مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی کارروائیوں کی نگرانی کرنے مزید پڑھیں

ایران میں دو صدارتی امیدوار دست بردار، انتخابی مقابلہ مزید سخت ہونے کا امکان

ویب ڈیسک —  ایران میں انتخابی مہم کے آخری روز دو امیدوار صدارتی انتخابات سے دست بردار ہوگئے ہیں جس کے بعد باقی پانچ امیدواروں میں سخت مقابلے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ ایران میں نئے صدر کے مزید پڑھیں

جنگ بندی کے بعد حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کی پہلی فضائی کارروائی

ویب ڈیسک —  اسرائیلی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ میں پھر فضائی حملے کیے ہیں جسے فلسطینی علاقوں سے آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کا ردِعمل قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی مزید پڑھیں

مسلم خاندان کو گاڑی سے کچلنے والے ملزم پر دہشت گردی کی فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  کینیڈا میں استغاثہ نے ریاست اونٹاریو کے شہر لندن میں ایک مسلم خاندان پر گاڑی چڑھا کر چار افراد کو قتل کرنے والے شخص پر دہشت گردی کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ پراسیکیوشن کا کہنا مزید پڑھیں