پاکستانی قونصلیٹ بارسلوناکو آگ لگانے کی کوشش، پاکستانی گرفتار

پاکستانی قونصلیٹ بارسلوناکو آگ لگانے کی کوشش، پاکستانی گرفتار

پاکستانی قونصلیٹ بارسلوناکو آگ لگانے کی کوشش، پاکستانی گرفتار

بارسلونا(اردو نیوز)پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا کی دوسری اور تیسری منزل پر پیٹرول چھڑک کر ایک پاکستانی نے آگ لگانے کی کوشش کی۔ دوسری اطلاع یہ ہے کہ قونصل خانہ کے سامنے نامعلوم شخص کی خود پر پیٹرول چھڑک کر خودکشی کرنے کی ہے۔بروقت پولیس نے پہنچ کر حالات کو قابو کرلیا ہے۔ اس وقت قونصل خانہ کے باہر پولیس کی نفری موجود ہے۔ قونصل خانہ میں موجود ایک اور شخص کا کہنا ہے کہ وہاں موجود لوگوں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔
قونصلیٹ کےذرائع سے بتایا کہ آگ لگانا والا شخص 17 سال جیل میں رہ کر آیا ہے اور انکے کچھ مسائل تھے۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اور برقت اسے روک لیا گیا۔
اس واقعہ پر سوشل میڈیا پر قونصل جنرل پر تنقید کی جا رہی ہے ۔۔

پاکستانی قونصلیٹ بارسلوناکو آگ لگانے کی کوشش، پاکستانی گرفتار

پاکستانی قونصلیٹ بارسلوناکو آگ لگانے کی کوشش، پاکستانی گرفتارپاکستانی قونصلیٹ بارسلوناکو آگ لگانے کی کوشش، پاکستانی گرفتار

Leave a Reply