درجنوں تارکین وطن رکاوٹوں کوعبور کرکے میلیلا میں داخل ہوگئے، حکام

اسپین۔ درجنوں تارکین وطن رکاوٹوں کوعبور کرکے میلیلا میں داخل ہوگئے، حکام

اسپین۔ درجنوں تارکین وطن رکاوٹوں کوعبور کرکے میلیلا میں داخل ہوگئے، حکام

اسپین : 60 کے قریب تارکین وطن ایک سے زیادہ رکاوٹوں کو عبور کرکے سپین کے شہر میلیلا میں داخل ہو گئے۔ سرکاری زرائع کے مطابق 150 مراکش سے آنے والے تارکین وطن نے سرحد پار کرنے کی کوشش کی۔ جھڑپ میں دو مسافروں سمیت تین نیم فوجی دستوں کے محافظ افسران بھی زخمی ہوئے۔
اسپین میں داخل ہونے والے 59 مہاجرین کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا اور دو ہفتے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔
میلیلا کی سرحدیں مراکش سے ملتی ہیں۔ افریقہ سے آنے والے یورپ میں داخلے کے لئے میلیلا کو پہلی منزل تصور کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سال 450 سے زیادہ افراد سیوتا اور میلیلا میں داخل ہوئے جن میں سے 200 نے زمینی راستے کا انتخاب کیا۔

Leave a Reply