ہسپانوی ساحلی محافظوں نے 100 سے زائد تارکین وطن کوبچالیا

ہسپانوی ساحلی محافظوں نے 100 سے زائد تارکین وطن کوبچالیا

ہسپانوی ساحلی محافظوں نے 100 سے زائد تارکین وطن کوبچالیا

میڈرڈ (اردو نیوز) ہسپانوی ساحلی محافظوں نے سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 100 سے زائد تارکین وطن کو بروقت بچا لیا۔ یہ امدادی کارروائی جزائر کیناری کے قریب 2 روز میں 3 کشتیوں میں سوار تارکین وطن کو بچاتے ہوئے مکمل کی گئی۔

گزشتہ روز روز ٹینیریف کے جزیرے کی طرف کھلے سمندر میں سفر کرنے والی تارکین وطن کی 2 کشتیوں میں سوار 56مہاجرین کو بچایا گیا۔ ان تمام تارکین وطن کا تعلق صحارا سے جنوب کی طرف واقعافریقی ریاستوں سے تھا۔ پھر پیرکے روز بھی گرینڈ کیناری کے جزیرے کے قریبی سمندری علاقے سے ایک تیسری کشتی میں سوار 51 دیگر تارکین وطن کو بچایا گیا۔

Leave a Reply