یورپی یونین کے ممبرممالک ویکسین پاسپورٹ کی منظوری دینا چاہتے ہیں،وزیراعظم پیدروسانچیز

یورپی یونین کے ممبرممالک ویکسین پاسپورٹ کی منظوری دینا چاہتے ہیں،وزیراعظم پیدروسانچیز

یورپی یونین کے ممبرممالک ویکسین پاسپورٹ کی منظوری دینا چاہتے ہیں،وزیراعظم پیدروسانچیز

میڈرڈ:پیر کے روز فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ہسپانوی وزیراعظم پیدروسانچیز نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے سارے ممبرممالک ویکسین پاسپورٹ سسٹم کی منظوری دینے کے لئے بے چیں ہیں اورچاہتے ہیں کہ جلد بین الاقوامی سفر بحال ہو۔ اس موقع پر فرانس کے صدرایمانوئل میکرون نے کہا کہ فرانس کورونا ویکسین ‘آسٹرا زینیکا’ معطل کرنے جا رہا ہے۔ اپنے جواب میں ہسپانوی وزیر اعظم نے کہا کہ اسپین کا وزیرصحت اس بابت تفصیلات دیں گے۔

Leave a Reply