ایسٹر کے دوراں جرمنی اور فرانس کی کیا سفری پالسیاں ہوں گی

ایسٹر کے دوراں جرمنی اور فرانس کی کیا سفری پالسیاں ہوں گی؟ جانئ

ایسٹر کے دوراں جرمنی اور فرانس کی کیا سفری پالسیاں ہوں گی؟ جانئ

یورپ کے مختلف ملکوں میں ایسٹر تعطیلات کے دوران مختلف سفری پالسیاں اختیار کی جا رہی ہیں۔ جرمنی کی پالسی یہ ہے کہ “غیر اہم” سفر سے باز رہا جائے۔ سیاحوں کو یہ امر یقینی بنانا ہوگا کہ وہ سفر پر کس ضرورت کے تحت نکلے ہیں۔ علاوہ ازیں مسافر کو منفی پی آر سی ٹیسٹ بھی دکھانا پڑے گا۔ جرمنی میں ہوٹل بکنگ کے لئے کم پڑ گئے ہیں اور غیر محسوس طریقے سے وہ بیرون ممالک سے سیاحت کو روکنے کے لئے کوشان ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ مختلف ممالک میں پائے جانے والی کورونا کی نئ ساخت ہے۔

فرانسیسی صحت کا نظام پہلے سے کافی خراب ہے۔ فرانس نے متاثرہ افراد کی ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر پر قدغن لگائی ہے مگر بیرون ممالک پر کوئی ایسی شرط نہیں رکھی۔ پی آر سی ٹیسٹ جو گزشتہ 72 گھنٹہ پہلے منفی آیا ہو، دکھانا لازم ہوگا۔ یورپ کے دوسرے ممالک کی نسبت فرانس کی سفری پابندیاں ہلکی ہیں۔

Leave a Reply