اسمارٹ فون کے ذریعے گھر بیٹھے آنکھوں کا معائنہ



کرونا وائرس کی وبا نے نظامِ صحت پر بوجھ ڈالا تو بہت سے لوگوں کو دیگر امراض کے لیے ڈاکٹری معائنے مؤخر کرنا پڑے۔ لیکن بعض اوقات مریض کے لیے انتظار کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ تو مدد کے لیے ٹیکنالوجی حاضر ہے۔ اس رپورٹ میں دیکھتے ہیں کہ اسمارٹ فون کے ذریعے گھر بیٹھے آنکھوں کا معائنہ کرنا کیسے ممکن ہو گیا ہے۔



Source link

کیٹاگری میں : صحت

Leave a Reply