‘روزانہ 17 ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ ضائع کیا جاتا ہے’



فوڈ سیفٹی حکام کے مطابق لاہور میں روزانہ 17 ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ ضائع کر دیا جاتا ہے۔ دودھ جیسی بنیادی ضرورت کو معیار کی کسوٹی پر کیسے پرکھا جاتا ہے اور فوڈ اتھارٹیز کے ہوتے ہوئے بھی ملک میں غیر معیاری خوراک کا کاروبار کیوں جاری ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ اور ڈاکٹر شناور وسیم علی سے گفتگو میں۔



Source link

کیٹاگری میں : صحت

Leave a Reply