افغانستان کے عوام کو غیریقینی صورت حال میں خوف اور اندیشوں کا سامنا



شہریوں کا کہنا ہے کہ کابل میں سیکیورٹی کی صورتحال قدرے بہتر ہو رہی ہے لیکن انہیں افغان حکومت کے خاتمے اور طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے بعد سیاسی غیریقینی پر تشویش ہے۔ اس غیریقینی اور خوف کی وجہ صرف موجودہ صورت حال ہی نہیں بلکہ طالبان کے گزشتہ دور اقتدار کی یادیں بھی ہیں۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔



Source link

Leave a Reply