ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ



ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے عمل کا آغاز جمعے کو مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے ہوا۔ سب سے پہلا ووٹ ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ نے کاسٹ کیا۔ ملک میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد پانچ کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ ہے۔ تاہم، ووٹنگ ٹرن آؤٹ نصف سے بھی کم رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔




Source link

Leave a Reply