چین کی سفارت کاری میں پانڈا کا کردار



دنیا میں چین کے اثرو رسوخ میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ چین نے اپنے سفارتی تعلقات بہتر کرنے کے لیے این نائنٹی فائیو فیس ماسک اور کرونا وائرس کی ویکسینز دینے سے بہت پہلے یہی کام پانڈا سے لیا تھا۔ کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔



Source link

Leave a Reply