کیا انڈونیشیا کا رویہ تبدیل ہو رہا ہے؟



انڈونیشیا نے جنوبی بحیرۂ چین میں بیجنگ کے علاقائی دعووں کے بارے میں اکثر نرم رویہ اپنایا ہے۔ لیکن اب ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس تنازع پر خاموش رہنے والا ملک انڈونیشیا اپنا رویہ تبدیل کر رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔



Source link