کیا نوجوان صدر ایردوان کی حکومت سے خوش نہیں؟



ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ نوجوان ترک قوم پرستوں کی ایسی پارسا نسل تشکیل دیں گے جو روایتی اسلامی اقدار کی پاسدار ہوگی۔ البتہ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ترکی میں 2023 کے انتخابات میں صدر ایردوان کے لیے نوجوانوں کی حمایت حاصل کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔



Source link