یوکرین کے عوام کو فوجی تربیت دی جانے لگی



روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد یوکرین کے عوام بھی اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے ہیں۔ روس کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر ایک لاکھ سے زائد فوجیوں کی تعیناتی کے بعد حملے کا خطرہ ہے۔ دارالحکومت کیف میں سخت سردی کے باوجود شہری اسلحہ چلانے اور کسی ناگہانی صورتِ حال سے نمٹنے کی تربیت لے رہے ہیں۔ اس فوجی تربیت کے مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔




Source link