امریکہ میں فائرنگ کا واقعہ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی

امریکہ میں فائرنگ کا واقعہ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی

امریکہ میں فائرنگ کا واقعہ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر امریکی ریاست لوئیزیانا میں اسلحہ کی خرید و فروخت کے اسٹور میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا۔ ابھی تک حملہ آور یا حملہ آوروں کے بارے میں کسی قسم کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

امریکہ میں اسلحہ کی خرید و فروخت پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے جس کی بنا پر اس قسم کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ امریکی عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی کے مطالبات کے باوجود اسلحہ ساز کمپینوں اور حکومت میں ان کی لابنگ کے نتیجے میں امریکی کانگریس کوئی موثر اقدام کرنے کی توانائی سے اب تک قاصر رہی ہے۔

Leave a Reply