Tour of Pakistan

کرونا وبا کے دوران پاکستان کی سیر کرنے والی یہ روسی لڑکی کون ہے؟ جانیں

کرونا وبا کے دوران پاکستان کی سیر کرنے والی یہ روسی لڑکی کون ہے؟ جانیں

جہاں پوری دنیا کورونا وائرس کے باعث احتیاط کی غرض سے گھروں پر بیٹھی ہے پر وہیں ایک روسی حسینہ ایسی ہیں جنہوں نے ان حالات میں بھی پاکستان آنے کی ٹھان لی ۔
کیونکہ اس حسینہ نےحال ہی مین اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا تھا اور اسلام کے نام پربننے کی وجہ سے انہوں نے پاکستان کی سیر کرنے کی ٹھان لی۔

انہیں مملکت خداد پاکستان سے ایسی محبت ہے کہ یہ کئی دن لاہور میں رکیں اور انہیں پاکستان میں سب سے زیادہ لاہور شہر پسند آیا ۔

یہاں یہ گلی گلی گھومتی پھرتی رہیں اور زندہ دلان لاہور کی محبت کی ایسی گرویدہ ہوئیں کہ بار بار پاکستان آنے کا وعدہ بھی کر ڈال

Leave a Reply