پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا ۔
ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار آٹھ پوائنٹس کے اضافے سے تینتالیس ہزار کی حدعبور کرگیا۔
متعلقہ خبرکاروبار کے آغاز پر منفی رجحان ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان ریکارڈ…

کاروباری ہفتے کے آخری روز پی ایس ایکس میں شدید تیزی کا رجحان رہا۔
کاروبار کے اختتام پر مجموعی طور پر 359 کمپنیوں کے شیئرز کی خرید و فروخت ہوئی۔
267 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ71کے شیئرز میں کمی ہوئی۔
تیزی کے باعث مارکیٹ میں2 عشاریہ 36 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا تھا۔
رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا تھا۔
انڈیکس میں منفی رجحان کے بعد مارکیٹ اس وقت 133 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار 558 پر ٹریڈ ہورہی تھی۔

Leave a Reply