بچپن-میں-مزدوری-کی،-مارشل-آرٹس-خود-سیک

‘بچپن میں مزدوری کی، مارشل آرٹس خود سیکھ کر 21 ورلڈ ریکارڈ بنائے’ 21 ورلڈ ریکارڈ بنانے والا پاکستانی نوجوان

کچھ لوگوں کے لیے کسی چیز کا جنون ان کی زندگی کا مقصد بن جاتا ہے اور وہ مشکلات کے باوجود اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ کچھ ایسی ہی کہانی ہے لاہور کے فرحان ایوب کی جنہوں نے بچپن میں مزدوری کرتے ہوئے مارشل آرٹس سیکھا اور پھر 21 گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کیے۔ نوید نسیم کی رپورٹ۔

Leave a Reply