پاکستان میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ سروس بحال

پاکستان میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ سروس بحال

پاکستان میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ سروس بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی متاثر سروس بحال ہو گئی ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز میں تعطل آ گیا تھا جس کی وجہ سے صارفین کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا کی سروسز متاثر ہوگئی تھیں اور یورپ، امریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو سروسز کے استعمال میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا۔

ویب سائٹس کی ٹریکنگ کرنے والی سائٹ ڈاﺅن ڈیٹیکٹر کے مطابق دنیا بھر میں صارفین کو مخصوص پوسٹس کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا۔ سروسز متاثر ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

Leave a Reply