Former Indian cricketer dies of corona

کورونا کے باعث سابق بھارتی کرکٹر انتقال کر گئے

کورونا کے باعث سابق بھارتی کرکٹر انتقال کر گئے

سابق بھارتی کرکٹر راجن درنیش راجن درنیش جڈیجہ کورنا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کا شکار تھت تاہم مقامی اسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔
خیال رہے کہ سابق بھارتی کرکٹر راجن درنیش جڈیجا ماضی میں سوراشٹرا اور ممبئی کی ٹیموں سے وابستہ رہے تھے، 66 سالہ سابق آل راؤنڈر نے 50 فرسٹ کلاس میچز میں 134 وکٹیں اپنے نام کرنے کے علاوہ 1536 رنز بھی جوڑے تھے۔
اس کے علاوہ راجن درنیش جڈیجا نے 11 اے لسٹ میچز میں بھی شرکت کی تھی۔

Leave a Reply