پائی نیٹ ورک کا مستقبل

پائی نیٹ ورک کا مستقبل

پائی نیٹ ورک کا مستقبل


انفارمیشن سیکیورٹی ماہر رافع بلوچ نے اپنے حالیہ تبصرے میں پائی نیٹ ورک پر کڑی تنقید کی۔رافع بلوچ کی رائے پر پائی نیٹ ورک کے حامیوں نے بھی کئی سوال اٹھائے جن میں سے سب سے زیادہ پوچھے گئے سوالات سماء منی نے رافع بلوچ کے سامنے رکھے۔ ان کے جواب جانیئے اس وڈیو میں

:نوٹ

اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کوذاتی مالیات (پرسنل فنانس ) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔
.سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔اسپیکر کی بات سے سما ڈیجیٹل کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

Leave a Reply