کیا آپ جانتے ہیں کہ ہاتھوں پر یہ گٹھلی کیوں ہوتی ہے اور کیا کام کرتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہاتھوں پر یہ گٹھلی کیوں ہوتی ہے اور کیا کام کرتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہاتھوں پر یہ گٹھلی کیوں ہوتی ہے اور کیا کام کرتی ہے؟

آپ نے یقیناً ہر فردِ واحد کے ہاتھ کی کلائی پر یہ ہڈی ضرور دیکھی ہو گی، کچھ لوگ اسے ہڈی جبکہ متعدد افراد اسے گٹھلی کہتے ہیں۔

لیکن کیا کبھی آپ نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ ہڈی ہاتھ کی کلائی پر موجود کیوں ہوتی ہے اور کیا کام کرتی ہے؟

دراصل یہ ہڈی ایک جوائنٹ کے طور پر کام کرتی ہے، اس کی وجہ سے ہاتھ ہلایا جا سکتا ہے۔ آپ کا ہاتھ 360 ڈگری کے اینگل سے اس ہڈی کی وجہ سے ہی گھوم سکتا ہے۔ بازو سے ہتھیلی اسی ہڈی کے تحت جڑی ہوئی ہے۔

٭ اِس حوالے سے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں، فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔

Leave a Reply