بھنگ کے پودے سے جینز بنانے کی تیاریاں



پاکستان میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے بھنگ کے پودے سے ایسا مضبوط دھاگا تیار کیا ہے جو جینز بنانے کی صنعت کو ماحول دوست بنانے میں کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری  ماحول دوست خام مال کی پیداوار میں کہاں کھڑی ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔



Source link

Leave a Reply