تجاوزات کے خلاف آپریشن، متاثرین کی بحالی کیسے ہو گی؟



کراچی میں ندی نالوں سے تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ ان آپریشنز کے دوران جن گھروں کو توڑا جا رہا ہے، ان کے مکینوں کا مستقبل کیا ہے؟ متاثرین کی دوبارہ آبادکاری کے لیے کوئی منصوبہ بنایا جا رہا ہے یا نہیں؟ جانتے ہیں وی او اے کے محمد ثاقب سے۔



Source link

Leave a Reply