حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب دھماکہ



لاہور میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی شدت سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ میں۔



Source link

Leave a Reply