کیا کرپشن پاکستان کے علاوہ دیگر ملکوں میں بھی بڑھی ہے؟



بدعنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل’ نے 2021 کا ‘کرپشن پرسیپشن انڈیکس’ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تو کرپشن بڑھی ہے مگر کرپشن کے خلاف کوشش کرنے والوں کی فہرست میں امریکہ، بھارت، چین اور افغانستان سمیت دیگر ملک کہاں کھڑے ہیں؟ اس بارے میں جانتے ہیں نخبت ملک سے۔



Source link