10050000-0aff-0242-2d02-08da51123f47_tv_w1200_r1.jpg

‘گرے لسٹ سے نکلنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتا ہے’



پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے اُمور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں نہیں رہنا چاہتا۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے جلیل اختر سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کسی ملک کے گرے لسٹ سے نکلنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتا ہے۔ ان کی مزید گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں۔



Source link