کراچی میں افغان پناہ گزین خواتین کے روزگار کا منصوبہ



پاکستان میں اس وقت لگ بھگ 20 لاکھ سے زائد افغان پناہ گزین رہائش پذیر ہیں۔ ان مہاجرین کے لیے تعلیم اور روزگار جیسی بنیادی سہولتیں حاصل کرنا ایک چیلنج ہے۔ ایسے میں کراچی کی ایک فیشن ڈیزائنر کا منصوبہ کچھ افغان خواتین کے روزگار کا سبب بن رہا ہے۔ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ۔



Source link

Leave a Reply