رونالڈو: وہ لمحہ جب دنیا کے معروف ترین فٹبالر نے اپنے سامنے سے کوکا کولا کی بوتلیں اٹھا کر سائیڈ پر کر دیں

منگل کو ہنگری کے خلاف ایک گروپ میچ سے قبل رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس میں آتے ہی اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی دو بوتلوں کو اٹھا کر ایک طرف رکھ دیا جس کے بعد انھوں نے پانی کی بوتل اٹھائی اور اسے لہرایا اور پرتگالی زبان میں لفظ ‘ایگوا’ کہا جس کے معنی ہیں ‘پانی’، یعنی بظاہر وہ سافٹ ڈرنک پر پانی کو ترجیح دینے کا اشارہ دے رہے تھے۔ ان کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔



Source link

Leave a Reply