امریکہ کی روس پر پابندیاں




یوکرین پر حملہ: روسی بنکوں پر امریکی پابندیاں

یوکرین پر روسی حملہ: صدر بائیڈن کا امریکی فوجی جرمنی بھیجنے کا اعلان

یوکرین پر حملہ: امریکہ کی روس پر اضافی پابندیاں

ORIGINAL INTRO

روسی افواج کی یوکرین کے دارالحکومت کیف کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کو روس کی جانب سے حملے کے ابتدائی مراحل میں ‘سنگین نقصان’ کا سامنا کرنا پڑا۔ صدر زیلنسکی کے ایک مشیر کے مطابق اب تک کم ازکم چالیس افراد ہلا ک ہو چکے ہیں۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد صدر بائیڈن نے کل اپنے خطاب میں روس کے خلاف سخت پابندیوں کا اعلان کیا۔ جانتے ہیں نیلوفرمغل سے۔



Source link

کیٹاگری میں : USA