امریکہ کے روایتی کھانے کیا ہیں؟



کراچی اور لاہور میں تو یہ بحث ہوتی رہتی ہے کہ بریانی اچھی ہے یا پلاؤ۔ لیکن ہر ملک میں کئى ڈشز ایسی ہوتی ہیں جو انتہائى مقبول ہونے کے ساتھ وہاں کے روایتی پکوان کہلاتی ہیں۔ کیا امریکہ کے بھی کوئی خاص پکوان یا روایتی کھانے ہیں؟ اس سوال کا جواب لائی ہیں فائزہ بخاری اس ہفتے کے ‘سمپلی امریکہ’ میں۔



Source link

کیٹاگری میں : USA

Leave a Reply