بغیر ڈرائیور کے چلنے والی شٹل



بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیاں کب عام ہوں گی اس بارے میں تو ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ لیکن امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں ایک ایسی شٹل چلائی جا رہی ہے جو نیم خودکار ہے اور بغیر ڈرائیور کے چلتی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔



Source link

کیٹاگری میں : USA