خواتین کے لیے باڈی بلڈر بننا کتنا مشکل ہے؟



امریکہ میں بھی خواتین کی باڈی بلڈنگ جیسے کھیل کو اپنی جگہ بنانے کے لیے جدوجہد کرنا پڑ رہی ہے۔ عبدالعزیز خان اس رپورٹ میں ملاقات کرا رہے ہیں ایک پروفیشنل خاتون باڈی بلڈر سے جو خواتین کے باڈی بلڈنگ کے مقابلے کی تیاری کر رہی ہیں۔



Source link

کیٹاگری میں : USA

Leave a Reply