سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ کیوں رہا؟



روس اور یوکرین کے تنازع پر پیر کو سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ رہا۔ یہ اجلاس کئی ماہ سے جاری تناؤ کے بعد امریکہ کی درخواست پر بلایا گیا تھا جو اراکین کے باہمی اختلافات کی نذر ہو گیا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔



Source link

کیٹاگری میں : USA