عمررسیدہ ایشیائی افراد کی سیلف ڈیفنس ٹریننگ



چین میں کرونا وائرس کے آغاز کے بعد سے امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکیوں کے خلاف رنگ اور نسل کی بنیاد پر حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن میں معمر افراد بھی شامل ہیں۔ ایسے واقعات کے سدِباب کے لیے ‘سینئر فائٹ بیک’ نامی گروپ اپنے دفاع کے لیے ایشیائی امریکیوں کو تربیت دے رہا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔۔



Source link

کیٹاگری میں : USA