نائن الیون میں ہلاک ہونے والوں کی باقیات ٖڈھونڈنے والا فائر فائٹر



نیو یارک کے فائر فائٹر تھامس الیوٹو نے 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد گراؤنڈ زیرو پر کئی ماہ ملبے میں ہلاک افراد کی باقیات تلاش کرنے میں گزارے۔ زہریلے مادوں کے باعث سانس کا عارضہ لاحق ہونے پر وہ دسمبر 2019 میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہل خانہ ان کے کارناموں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔



Source link

کیٹاگری میں : USA

Leave a Reply