پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب امریکہ میں مقبول



امریکہ کے شہر ملواکی میں مقیم دو پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب دیکھتے ہی دیکھتے اتنا مقبول ہو گیا ہے کہ اسے امریکی فوجی بیسز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ قوتِ مدافعت بڑھانے والے اس مشروب کو گزشتہ برس امریکی میگزین ‘فوربز’ نے بہترین اور صحت بخش مشروبات کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ دونوں بھائیوں نے اس برانڈ کی بنیاد کیسے رکھی اور اس کی کامیابی کی کیا وجہ ہے؟ نخبت ملک کی رپورٹ۔



Source link

کیٹاگری میں : USA