جمال خشوگی کیس امریکہ سعودیہ عرب تعلقات میں کتنا اہم ہے؟

بائیڈن انتظامیہ کی جاری کی گئی سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی انٹیلی جنس رپورٹ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا نام سامنے آنے کے بعد آزاد صحافت کی علم بردار تنظیموں اور باقی دنیا نے کس ردِ عمل کا اظہار کیا۔ جانیے نخبت ملک کی رپورٹ میں۔



Source link

Leave a Reply