بھارتی پنجاب میں پاکستانی کپڑے کی دکان کیوں مقبول ہو رہی ہے؟



بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے مرکزی بازار میں کپڑے کی ایک دکان بھارت اور پاکستان کے شہریوں کو قریب لانے کا پلیٹ فارم بن رہی ہے۔ ‘پاکستانی ایٹائر’ کے نام سے چلنے والی اس دکان کی فوٹو ‘انڈیا پاکستان ہیریٹیج گروپ’ نام کے ایک فیس بک گروپ میں شئیر ہونے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین سے بھی تعریفی ردعمل وصول کر رہی ہے۔ ویڈیو دیکھئے



Source link

Leave a Reply