0f590000-0aff-0242-b630-08da48af2871_tv_w1200_r1.jpg

سوشل میڈیا پر بچوں کی مصروفیت پر کیسے نظر رکھی جائے؟



آن لائن کلاسز اور موبائل فون کے زمانےمیں والدین کے پاس کیا آپشنز ہیں کہ وہ یہ دیکھ سکیں کہ ان کے بچے انٹرنیٹ یا موبائل فون پر کس قسم کا مواد دیکھ یا استعمال کر رہے ہیں۔ اس بارے جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی سدرہ ڈار اور میڈیا میٹر فار ڈیموکریسی کی صدف خان سے۔



Source link