صحرائے تھر سے گونجنے والی ایک دلکش آواز



سندھ کے صحرائے تھر کی لوک گلوکارہ مائی بھاگی کی آواز کا سحر موسیقی کا شوق رکھنے والے آج تک نہیں بھولے۔ اب کئی دہائیوں بعد اسی صحرا سے ایک اور ایسی آواز ابھری ہے۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے اس سُریلی آواز کی گونج دور دور تک سنی جا رہی ہے۔ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ



Source link

Leave a Reply