ع مطابق | ‘اب لڑکے والے ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ بہو کہاں جاب کر رہی ہے’



میچ میکنگ کے ڈیجیٹل زمانے میں بھی والدین بچوں کی شادیوں کے لیے ‘رشتہ آنٹیوں’ سے رجوع کر رہے ہیں۔ کیا نئے زمانے میں بھی اچھے رشتے تلاش کرنا اتنا ہی مشکل کام ہے؟۔ اچھے رشتے کے میعار میں وقت کے ساتھ کیا تبدیلی آئی ہے، جاننے کے لیے دیکھیے اس ہفتے کا ‘ع مطابق’ میزبان ندا سمیر، پروڈیوسر آعیزہ عرفان اور رپورٹر سدرہ ڈار کے ساتھ۔



Source link