مسلمانوں کے بارے میں غلط فہمیاں دور کرنے کی ایک کوشش



امریکہ کی ریاست وسکونسن سے آن لائن شائع ہونے والے ‘وسکونسن مسلم جرنل’ کا مقصد امریکی مسلمانوں خصوصاً خواتین کے کردار اور ان کی اہمیت اجاگر کرنا اور یہ بتانا ہے کہ امریکہ میں مسلمان خواتین بااختیار بھی ہیں اور تعلیم یافتہ بھی۔ یہ جرنل 70 سے زیادہ ملکوں میں پڑھا جاتا ہے۔ مزید بتا رہی ہیں نخبت ملک۔



Source link