‘نور مقدم کیس کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ میں اہم سنگِ میل ہے’



اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جمعرات کو نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنان کہتے ہیں کہ ایسے واقعات میں متاثرہ خاتون کو ہی ذمہ دار ٹھہرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس معاملے پر انسانی حقوق کے کارکن کیا مؤقف رکھتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔



Source link